Imran Khan smiling in court | Imran Khan bail for lhr cases approved

2023-05-12 4


حکومت کے سارے حربے ناکام ۔۔کپتان کو سلاخوں کے پیچھے بند رکھنے کی خواہش ادھوری رہ گئی ۔لاہور میں درج مقدمات میں عمران خان کی دس روزہ حفاظتی ضمانت منظور۔۔ پولیس کو دس روز تک عمران خان کی گرفتاری سے روکنے کا حکم دے دیا ۔۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا عمران خان دس روز میں لاہور میں متعلقہ عدالت میں پیش ہوں ۔ کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی کر دی گئی